بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ویرات کوہلی آئی سی سی کے نشانے پر۔۔۔!!! بھارتی کپتان کو دن میں تارے دکھا دئیے

datetime 23  جون‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 28 ویں میچ میں افغانستان کے خلاف غیر ضروری اپیلیں کرنے پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی پر آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی پر لیول ون کی خلاف ورزی پر میچ فیس

کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔کوہلی کو افغانستان کے خلاف گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں غیر ضروری اپیلیں کرنے پر سزا دی گئی ۔واضح رہے کہ جرمانے کے ساتھ ساتھ بھارتی کپتان کے ڈسپلینری ریکارڈ پر ایک ڈی میریٹ پوائنٹ کا بھی اضافہ کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…