جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان سعودی عرب کے نوجوان باکسرزکو بھی باکسنگ کا فن سکھائیں گے

datetime 22  جون‬‮  2019 |

جدہ(این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان اب سعودی عرب کے نوجوان باکسرزکو بھی باکسنگ کا فن سکھائیں گے۔عالمی شہرت یافتہ باکسرنے 25 جون کو جدہ میں ٹریننگ کا اہتمام کررکھا ہے جس میں انہوں نے سعودی عرب میں موجود نوجوان باکسرز سے کہا ہے کہ وہ آئیں اور ان کی نگرانی میں بھرپورٹریننگ حاصل

کریں۔عامر خان کا مقابلہ آئندہ ماہ بھارتی باکسرنیرج گویت کے ساتھ شیڈول ہے، یہ مقابلہ 12 جولائی کو جدہمیں ہوگا۔عامر خان نیاعلان کر رکھا ہے کہ وہ بھارتی باکسر کو ہرا کر ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کی شکست کا بدلہ لیں گے۔یاد رہے کہ عامر خان اس سے قبل پاکستانی باکسرز کو بھی باکسنگ کی ٹریننگ دے چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…