پشاور : پمز یونیورسٹی نے امن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سٹی یونیورسٹی کو 31 رنز سے شکست دیکر فائنل اپنے نام کرلیا

24  اپریل‬‮  2019

پشاور(این این آئی) پمز یونیورسٹی نے امن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ اپنی نام کرلی ، فائنل میں سٹی یونیورسٹی کو31 رنز سے شکست ، ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان کو بہترین پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار دیاگیا ، چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا کے آٹھ مختلف یونیورسٹیز کی ٹیموں نے حصہ لیا ، اس موقع پرپشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل حنیف شاہ اور پمز ایجوکیشن سسٹم کے ڈائریکٹر انور خان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے تمام فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ، حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں

منعقد ہ امن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پمز یونیورسٹی کے کپتان حماد الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 133 رنز بنائے جس میں ٹیسٹ کرکٹ محمد رضوان نے 45 ، حماد الحسن 35 ، اسد 24 رنز کے ساتھ نمایاں سکور رہے ، سٹی یونیورسٹی کی جانب سے اسد نے دو ، عمران اور فواد نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ، جواب میں مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں سٹی یونیورسٹی کی پوری ٹیم 102 رنز پر ڈھیر ہوگئی ، عمران 33 ، جواد 19 اور ہارون 17 رنز کے ساتھ نمایاں سکور رہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…