بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

چینی کھلاڑی لین ڈان نے ملائیشین اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ مینز سنگل ٹائٹل جیت لیا

datetime 8  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوالالمپور(این این آئی)چینی کھلاڑی لین ڈان نے ملائیشین اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ مینز سنگل ٹائٹل جیت لیا ۔گزشتہ روز ملائیشین اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے مینز سنگل فائنل میں چینی کھلاڑی اور پانچ مرتبہ کے عالمی چمپئن لین ڈان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ہم وطن

کھلاڑی چن لانگ کو زبردست مقابلے کے بعد 21-9، 21-7 اور 21-11 سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ دوسری جانب ویمنز سنگل فائنل میں تائیوان کی ٹاپ سیڈ تائی زو ینگ نے جاپان کی آکین کو زیر کر کے مسلسل تیسری مرتبہ ملائیشین اوپن ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…