وسیم اکرم نے محمد عامر کے قومی ٹیم کا کپتان بننے کی پیش گوئی کردی، حیرت انگیز دعویٰ

7  اپریل‬‮  2019

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ آل راؤنڈر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میری نظر میں محمد عامر قومی ٹیم کے اگلے کپتان ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ 2019 کا ورلڈ کپ 1992 کی طرز پر ہو رہا ہے ، پاکستان ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔وسیم اکرم نے کہا کہ بریانی کھا کر دنیا کی بہترین ٹیموں کے خلاف نہیں کھیلا جاسکتا، وقار یونس

اور میں چھوٹی عمر میں قومی ٹیم کا حصہ بنے۔ انہوں نے کہاکہ 10 سال میں قومی کرکٹ کے ناروا سلوک کیا گیا، کرکٹ کے لئے محکموں کی بڑی خدمات ہیں۔محمد عامر کے حوالے سے وسیم اکرم نے کہا کہ بے شک عامر پچھلے کئی میچوں میں زیادہ وکٹیں حاصل نہیں کرسکے تاہم ابھی بھی دنیا کے بہترین باؤلر ہیں، میری نظر میں محمد عامر قومی ٹیم کے اگلے کپتان ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…