جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے لیے ممکنہ 24ویمنز کرکٹرز کا اعلان

datetime 6  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) جنوبی افریقا کیخلاف آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ سیریز کے لیے پاکستان کی ممکنہ 24 پلیئرز کا انتخاب کرلیا گیا ہے۔حتمی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان 13 اپریل کو کیا جائے گا جب کہ تربیتی کیمپ9 سے 27 اپریل تک ساتھ اینڈ کلب کراچی میں ہوگا۔ عروج ممتاز کی سربراہی میں کام کرنے والی ویمنز سلیکشن کمیٹی نے ممکنہ کرکٹرز کی فہرست میں بسمہ معروف(کپتان)، ایمن انور، عالیہ ریاض، انعم امین، اروب شاہ، ڈیانا بیگ،

فریحہ محمود، فاطمہ ثنا، ارم جاوید، جویریہ رؤف، جویریہ ودود، کائنات حفیظ، کائنات امتیاز، ماہم طارق، منیبہ علی، ناہیدہ خان، نشرا سندھو، ندا ڈار، عمائمہ سہیل، رامین شمیم، صبا نذیر، ثنا میر، سدرا امین اور سدرا نواز کو شامل کیا ہے۔پاکستان ویمنز ٹیم 29 اپریل کو جنوبی افریقہ روانہ ہوگی، 6 سے 30 مئی تک دورہ میں گرین شرٹس آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں 3 ون ڈے کے بعد 5 ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…