سپر لیگ میں نیا تنازعہ ، چھوٹے سے معاملے پرذاتی حملے کیے جا رہے ہیں بد تمیزی برداشت نہیں کروں گا ، وسیم اکرم نے انتباہ کردیا

22  فروری‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن) سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم اورکراچی کنگز کے پریذیڈنٹ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ چھوٹے سے معاملے پر زاتی حملے کیے جا رہے ہیں کراچی لاہور یاکوئی بھی ٹیم جیتے سب کو جشن منانا چاہئے کوئی بھی میری ٹیم کے خلاف بد تمیزی کرے گا تو میں برداشت نہیں کروں گا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرام نے کہا کہ چھوٹے سے معاملے پر زاتی حملے کئے جا رہے ہیں ایک طرف کی بات بتا کر معاملے کو خراب کیا جاتا ہے کراچی ، لاہور، یا کوئی بھی ٹیم جیتے سب کوجشن منانا چاہئے میری ٹیم کے خلاف کوئی بھی

بد تمیزی کرے گا تو میں برداشت نہیں کروں گا 45 منٹ تک ایک شخص میری ٹیم کا نام لے کر برابھلا کہتا رہا کرکٹ کو انجوائے کرنا چاہئے لیکن نا م لے کر کسی کو تنگ نہیں کیا جا سکتا کچھ صحافی ایجنڈے کے تحت الزام لگاتے ہیں ان پر غصہ آتا ہے گراؤنڈ سے باہر دونوں ٹیموں کے باکسز الگ الگ ہونے چاہیں ہمیں نام لے کر مسلسل تنگ کیا گیاوسیم اکرم نے کہا کہ گڑھے مردے اکھاڑ کرکرکٹ پر 2,2 گھنٹے شو کیے جا رہے ہیں کرکٹ پر نام نہاد شو کرنے والے سیاست پر شو کریں چھوٹے چھوٹے واقعات پر ایشو نہیں بنانا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…