جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

کامران اکمل نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کر دی

datetime 9  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کر دی ۔کامران اکمل نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کا ارادہ ہوا تو اپنے فینز کو ضرور بتاں گا ، ابھی تمام تر توجہ فٹنس اور پرفارمنس پر ہے ۔وکٹ کیپر بیٹسمین نے ٹیسٹ میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار بھی کر دیا۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کامران اکمل کی ٹیم میں شمولیت کی مخالفت کی بڑی وجہ بتائی تھی کہ

کامران فیلڈنگ نہیں کرسکتا،اگر آپ فیلڈنگ نہیں کرسکتے تو آپ پاکستان کیلئے نہیں کھیل سکتے۔کامران کوویسٹ انڈیز میں چانس دیا تھا لیکن وہ پرفارم نہیں کرسکا۔انکا کہنا تھا کہ کامران کو بطور وکٹ کیپر بھی ٹیم میں شامل نہیں کیا جا سکتا کیونکہ ٹیم کا کپتان پہلے سے ہی وکٹ کیپر ہے۔یاد رہے کہ پی ایس ایل 3میں کامران اکمل شاندار کارکردگی کے بعد اس کو ٹیم میں شامل کرنے کی آوازیں اٹھ رہی تھیں جس پر پہلے ہی مکی آرتھر مخالفت کر چکے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…