جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ڈیوڈ وارنر اور سٹیون سمتھ کی بال ٹیمپرنگ تنازع کے بعد پہلی مرتبہ ایک ساتھ میچ میں شرکت

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

سڈنی(آئی این پی)معطلی کا شکار آسٹریلوی کرکٹرز ڈیوڈ وارنر اور سٹیون سمتھ بال ٹیمپرنگ تنازع کے بعد پہلی مرتبہ کلب کرکٹ میں اکھٹے ہو گئے۔ دونوں کرکٹرز کو مارچ میں دورہ جنوبی افریقہ کے دوران بال ٹیمپرنگ میں کردار ادا کرنے پر ایک، ایک سال پابندی کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہفتے

کو سڈنی میں کھیلے گئے گریڈ کرکٹ ون ڈے میچ میں وارنر اور سمتھ نے ایک ساتھ میچ میں شرکت کی، وارنر نے رانڈوک اور سمتھ نے ستھرلینڈ کی نمائندگی کی۔ شائقین نے دونوں کھلاڑیوں کا شاندار انداز سے استقبال کیا، دونوں کرکٹرز نے شائقین کو آٹوگراف دیئے اور ان کے ساتھ سلفیاں بھی بنوائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…