ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستانی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع ہے اس سلسلے میں سلیکشن کمیٹی نے ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ مشاورت مکمل کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی اپنی حتمی مشاورت کے بعد چیئرمین پی سی بی سے حتمی منظوری لے گی۔ذرائع کے مطابق محمد عامر کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ڈراپ کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے، شاداب خان اور عماد وسیم کی ٹیم میں

شمولیت فٹنس سے مشروط ہو گی۔بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا ایک بار پھر حصہ ہوں گے، جنید خان اور وہاب ریاض کے نام بھی اسکواڈ کیلئے زیر غور ہیں۔ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ وقاص مقصود کو بھی ٹیم میں شامل کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 24، 26 اور 28 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…