اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف میچ دھونی کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا،گنگولی

datetime 18  ستمبر‬‮  2018 |

دبئی(سپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کپتان سورو گنگولی نے کہا ہے ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف میچ دھونی کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا،ایک بھارتی اخبار میں لکھے گئے اپنے کالم میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچز ہمیشہ سے ہی سنسنی خیز ہوتے ہیں مگر جب سے پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا فائنل

بھارت کو ہرایا ہے اس وقت سے ناقدین کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیموں میں مقابلہ برابر کا ہوگا ۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے گنگولی نے کالم میں لکھا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک اچھی اور مضبوط ٹیم ہے اور جب سے مکی آرتھر نے اس کی کوچنگ سنبھالی ہے کھلاڑیوں کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…