اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ابھی کرکٹ کو الوداع کہنے کا وقت نہیں آیا ،افغان بلے بازمحمد شہزاد

datetime 18  ستمبر‬‮  2018 |

دبئی(سپورٹس ڈیسک)افغان وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد کا کہنا ہے کہ ابھی ان پر کرکٹ کو الوداع کہنے کا وقت نہیں آیا۔ ایشیا کپ کیلئے دبئی میں پریکٹس کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کھیلتے ہوئے 9 برس بیت گئے مگر ابھی تک میں خود کو فٹ سمجھتا ہوں اور

ابھی میری ریٹائرمنٹ کا وقت نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ سے محنت کرنے کا عادی ہوں ، میں نے ہمیشہ کرکٹ کھیلی ہے اور مجھے کرکٹ کے سوا اور کوئی کام نہیں آتا۔ اور میرا اتنا دماغ بھی نہیں ہے کہ میں اور کچھ سوچ سکوں۔ میں جب تک فٹ رہوں گا میری ٹیم کیلئے اچھا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…