اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

شعیب ملک اور ثانیہ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ٗ شہریت کسی تیسرے ملک کی ہوگی

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے ٗشہریت کسی تیسرے ملک کی ہوگی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شعیب ملک نے اپنے ہونے والے بچے کی شہریت کے حوالے سے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ والد بننا بڑی چیز ہے ٗاس حوالے سے کافی پرجوش

ہوں اور بے حد خوش بھی ہوں۔انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ زچگی کے وقت میں اہلیہ کے پاس ہوں جبکہ مینجمنٹ نے بھی اس حوالے سے اجازت دے رکھی ہے۔بچے کی شہریت کے حوالے سے سوال پر شعیب ملک نے کہا کہ ہمارے لیے یہ معنی نہیں رکھتا کہ بچے کی شہریت کہاں کی ہوگی ٗاس کی شہریت نہ پاکستان کی ہوگی اور نہ ہی بھارت کی ہوگی بلکہ اس کی شہریت کسی تیسرے ملک کی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…