اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

جوروٹ اور جوز بٹلر کا سڈنی تھنڈر فرنچائز سے معاہدہ طے پاگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018 |

میلبورن (سپورٹس ڈیسک) انگلش کرکٹرز جوروٹ اور جوز بٹلر کا بگ بیش لیگ کے2018-19ء سیزن کیلئے سڈنی تھنڈر فرنچائز سے معاہدہ طے پاگیاجس کے تحت دونوں کھلاڑی سات، سات میچز کیلئے فرنچائز کو دستیاب

ہوں گے۔ روٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ بی بی ایل دلچسپ ٹورنامنٹ ہے، سڈنی تھنڈر سے معاہدہ کرنے پر بے حد خوشی ہوئی اور اب میں لیگ کھیلنے کیلئے بہت پر جوش ہو رہا ہوں، کوشش ہو گی کہ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کروں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…