اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

مشتاق احمد نے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق قومی کر کٹر مشتاق احمد نے بنگلہ دیش کر کٹ بورڈ کی جانب سے باؤلنگ کوچ کی پیشکش قبول کر نے سے معذرت کر لی۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد کو بولنگ کوچ کی پیشکش کی گئی تاہم قومی کرکٹر نے پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے مشتاق احمد کو کوچ کی پیشکش کرکٹ کنسلٹنٹ گیری کرسٹن

کی سفارش پر کی تھی۔ذرائع نے بتایاہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد سے رابطہ کیاتھا۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے مشتاق احمد کو بولنگ کوچ کی پیشکش کی تاہم انھوں نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی آفر قبول کرنے سے معذرت کرلی۔مشتاق احمد اس وقت نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ ہیں۔اس حوالے سے مشتاق احمد نے بنگلادیشی بورڈکوجواب دیاکہ پاکستان کرکٹ کیلئے کام کرناچاہتاہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…