بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

قومی تائیکوانڈو ٹیم ایشیئن گیمز میں شرکت کیلئے آج انڈونیشیاء روانہ ہوگی

datetime 15  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک) رکنی قومی تائیکوانڈو ٹیم ایشیئن گیمز میں شرکت کیلئے (آج) جمعرات کو انڈونیشیاء روانہ ہوگی۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے پیٹرن لیفٹیننٹ جنرل(ر) جاوید اقبال کے مطابق ایونٹ کیلئے6 کھلاڑیوں اور 3 آفیشلز کا انتخاب کیا ہے ٗ کھلاڑیوں میں 3 مرد اور 3 خواتین کھلاڑی اور 3 آفیشلزشامل ہیں۔ مرد کھلاڑیوں میں ہارون خان، شاہ زیب خان اور محمد اقبال شامل ہیں جبکہ خواتین کھلاڑیوں میں نمرہ واسک، انیلا احمد اور سعیدہ شہزادی

سدرہ بتول شامل ہیں۔ اسی طرح کورین کوچ سنگ جے لی بطور کوچ ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔ صبا شمیم خواتین کوچ اور اختر بٹ بطور منیجر ٹیم کے ساتھ جائیں گے۔ ایونٹ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ تربیتی کیمپ میں قومی کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہیں اور کیمپ میں انہیں جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دی جا رہی ہے۔ ایشیئن گیمز18 اگست سے 2 ستمبر تک انڈونیشیاء کے شہر جکارتہ میں کھیلے جائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…