منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ میں دماغ استعمال کرنے کی ضرورت ہے، چاہل

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

لندن(سپورٹس ڈیسک)بھارتی لیگ اسپنر یوزویندرا چاہل نے تسلیم کیا ہے کہ ان کی ٹیم کو ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا ذہن استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوزویندرا چاہل نے کہا کہ ریڈ بال کی کرکٹ میں آپ کو فوراً اٹیک کرنے کی نہیں بلکہ خود کو سیٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 میں اگر مطلوبہ

رن ریٹ زیادہ ہے تو بیٹسمین تیزی سے کھیلنے کی کوشش میں آؤٹ ہوجاتے ہیں مگر طویل فارمیٹ میں آپ کو اپنا ذہن استعمال کرتے ہوئے کھیلنے کی ضرورت ہوتی ہے۔واضح رہے کہ چاہل کو دوبرس بعد طویل فارمیٹ کیلئے طلب کرتے ہوئے بھارت اے میں شامل کیا گیا جس نے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ اے کو شکست دے دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…