منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

ویسٹ انڈیز رواں برس جون میں پہلی مرتبہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کی میزبانی کریگا

datetime 15  فروری‬‮  2018

جمیکا (این این آئی)ویسٹ انڈیز رواں برس جون میں پہلی مرتبہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرے گا، اس سلسلے میں ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان تاریخی میچ23 جون سے بارباڈوس میں شروع ہو گا۔ آئی لینڈرز 10 برسوں بعد کیریبیئن سرزمین پر ٹیسٹ سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان آخری بار 2008ء میں ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز کھیلی گئی تھی ۔

جو کہ 1-1 سے برابری پر ختم ہوئی تھی ،اعلان کردہ شیڈول کے تحت سری لنکن ٹیم 30 مئی کو دو روزہ ٹور میچ دے دورہ ویسٹ انڈیز کا آغاز کریگی ٗ اس کے بعد ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 6 سے 10 جون تک ٹرینیڈاڈ، دوسرا ٹیسٹ 14 سے 18 جون تک سینٹ لوشیا جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ جو کہ ڈے اینڈ نائٹ ہو گا 23 سے 27 جون تک بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…