جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈھاکا لیگ، سلمان بٹ کی ٹیم کو شکست ،پاکستانی اوپنر 21 رنز بناکر پویلین واپس

datetime 12  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا(آئی این پی)ون ڈے ڈھاکا پریمیئر لیگ میں سلمان بٹ کی ٹیم محمڈن اسپورٹنگ کلب کو لیجنڈز آف روپ گنج کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔پاکستان کے سابق کپتان نے صرف 21 رنز بنائے، ان کی ٹیم 232 رنز ہدف کے جواب میں 169 رنز پر آٹ ہوگئی، فاتح لیجنڈز آف روپ گنج کی جانب سے کھیلنے والے

سمیع اسلم صرف ایک رن بنا پائے۔دوسرے میچز میں برادرز یونین نے پرائم بینک کو 24 رنز سے مات دی، الوک کپالی نے آل رانڈ پرفارمنس سے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا، پہلے انھوں نے 79 رنز بنائے اور پھر تین وکٹیں بھی لیں۔دن کے آخری میچ میں شیخ جمال دھنمونڈی نے اگرانی بینک کرکٹ کلب کو 28 رنز سے زیر کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…