بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

اپنے ملک میں کوئی نہیں پوچھتا،باہر جانا ہی بہتر ہے!عظیم پاکستانی کرکٹرکے بیٹے نے آسٹریلوی شہریت کیلئے درخواست دیدی

datetime 9  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیجنڈری لیگ سپنر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر پاکستان کرکٹ بورڈ سے مایوس ہوگئے ، آسٹریلیوی شہریت حاصل کرنے کیلئے درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق لیگ سپنر عبدالقارکے بیٹے عثمان قادر نے پاکستان اے اور انڈر 19میں گرین شرٹس کی نمائندگی کی تاہم ڈومیسٹک کرکٹ میں

مستقل نمائندگی کا موقع ملنے کے بعد اب آسٹریلیا چلے گئے ہیں جہا ں انہوں نے اب آسٹریلیا کی شہریت کیلئے درخواست بھی دیدی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر آسٹریلوی شرٹ پہن کر ایک تصویر اپ لوڈ کرکے یہ پیغام دیا ہے کہ وہ 2020ء4 میں آسٹریلیاکی نمائندگی کرنے کے لیے بے تاب ہیں اوراس کے لیے پوری جان لگا دیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…