جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

عمر اکمل کی قومی ون ڈے کپ میں شاندار کارکردگی

datetime 9  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے قومی و ن ڈے کپ میں عمدہ پرفارمنس کی بدولت قومی ٹیم میں واپسی کی راہ ہموار کرلی ،عمر اکمل ٹورنامنٹ میں بہترین فارم میں نظر آرہے ہیں اور اب تک یونائیٹڈ بینک کیلئے 6 میچوں میں 75.40 کی اوسط سے 377 رنز بنا چکے ہیں

جن میں 1 سنچری اور 2 نصف سنچریاں بھی شامل ہیں،وہ اب تک ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ چھکے (17) اور چوکے (45) لگانے والے کھلاڑی ہیں۔ یاد رہے کہ جارح مزاج بلے باز فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہونے پر چیمپئنز ٹرافی کے سکواڈ سے ڈراپ ہوئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…