ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آفیشلز کیلئے سونے کی چڑیا بن گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آفیشلز کیلئے سونے کی چڑیا بن گیا،پی سی بی حکام نے تفریح اور ڈومیسٹک کرکٹ کے نام پر کروڑوں روپے آڑا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ میں انٹرٹینمنٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ کی ری اسٹرکچرنگ کے نام پر کروڑوں کی خرد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ مختلف نیشنل اور انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں میڈیا پرسن کی آمد و رفت پر1کروڑ43لاکھ65ہزار روپے خرچ کیے گئے۔ مختلف

ٹورنامنٹ میں میڈیا پرسن اور دیگر افراد کو48لاکھ36ہزار روپے کی ریفریشمنٹ کروائی گئی۔چیرمین کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کے مہمانوں، کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ اور سیکورٹی اسٹاف کی انٹرٹینمنٹ پر 20 لاکھ 33 ہزار روپے خرچ کر دیے گئے۔ لگژری ہوٹلز میں میٹنگ پر 29 لاکھ 95 ہزار روپے اڑا دیے گیے جب کہ ڈومیسٹک کرکٹ کی ری اسٹرکچرنگ کے نام پر 2 کروڑ 90 لاکھ 87 ہزار پھونک دیے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…