پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ماریہ شرا پووا باہر ٗ جمہوریہ چیک کی کیٹرینا سینیاکووا نے ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی

datetime 6  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)سابق عالمی نمبر ایک خاتون ٹینس اسٹار ماریا شراپووا کی فتوحات کو بریک لگ گئی ٗانہیں شینزن اوپن ٹینس چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جمہوریہ چیک کی کیٹرینا سینیاکووا نیہرا کر فائنل میں جگہ بنالی ۔اس سے قبل رومانیہ کی سیمونا ہالپ نے ہم وطن کھلاڑی ایرینا بیگو کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی

کیا ٗادھر برطانیہ کے جمی مرے اور ان کے برازیلین جوڑی دار برونو سوریز قطر اوپن ٹینس مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے ۔سیمی فائنل میں جمی مرے اور برونو سوریز نے امریکہ کے راجیورام اور ان کے اسپینش کھلاڑی فلورین لوپیز کو سخت مقابلے کے بعد ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ٗجہاںان کا مقابلہ میٹ پاوک اور اولیور مراچ سے ہو گا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…