پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد اورانتخاب عالم ایف آئی اے کے روبرو پیش

datetime 5  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( آن لائن )پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کے سابق ڈائریکٹر انتخاب عالم اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد ایف آئی اے کے روبرو پیش ہوگئے۔ پی سی بی کے دونوں افسروں کیخلاف مبینہ بدعنوانی کے الزام میں تحقیقات جاری ہیں۔ایف آئیاے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں

افسر ایف آئی اے حکام کے سامنے تحریری بیان دیں گے۔ان پر الزام ہے کہ پی سی بی نے کرائے پر گاڑی لی، جس کا 43لاکھ روپے کرایہ ادا کیا گیااور 60لاکھ روپے میں ویسی ہی نئی گاڑی خریدی جا سکتی تھی۔پی سی بی کے دونوں افسروں کیخلاف شکایت ملنے پر تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…