منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

تینوں فارمیٹ میں سال کی بہترین ٹیموں کا اعلان،کون کون سے پاکستانی کرکٹرز شامل،جان کر آپ خوشی سے جھوم اٹھیں گے

datetime 4  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(سی پی پی) کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کی جانب سے سال کی بہترین ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، جہاں حسن علی ٹی20 اور ون ڈے ٹیم میں شامل، جبکہ بابر اعظم ون ڈے ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔سال 2017 جس میں ٹیم پاکستان نے بہت سے کامیابیاں سمیٹیں ،کسی میچ میں حسن علی نے کمال دکھایا، توکسی میچ میں بابراعظم نے بلا گھمایا۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے دنیا کے بہترین

کھلاڑیوں کی ٹیمیں تشکیل دی ، تباہ کن بولنگ کرنے والے پاکستانی نوجوان حسن علی ٹی 20 اور ون ڈے دونوں ٹیموں میں شامل ہیں، حسن نے سال 2017 میں سب سے زیادہ 45وکٹیں حاصل کیں جبکہ وہ 46 وکٹیں لے کر ٹی 20ٹیم کا بھی انتخاب بنے۔ون ڈے کرکٹ میں 872رنز بنانے والے بابر اعظم بھی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہیں جبکہ ون ڈے ٹیم میں بھارت، پاکستان، جنوبی افریقا، انگلینڈ اور افغانستان کے کھلاڑی بھی شامل ہیں تاہم ٹی 20ٹیم میں ویسٹ انڈین چھائے ہوئے ہیں البتہ ٹیسٹ ٹیم میں کوئی پاکستانی جگہ نہیں بنا سکا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…