بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

گلن میک گرا کا ریکارڈ، جیمز اینڈرسن خطرہ بن گئے

datetime 3  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(سی پی پی) سابق آسٹریلوی اسپیڈ اسٹار گلن میک گرا نے اپنے کامیاب ترین ٹیسٹ فاسٹ بولر کے ریکارڈ کیلیے جیمز اینڈرسن کو بڑا خطرہ قرار دے دیا۔35 سالہ اینڈرسن نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران آل ٹائم ٹیسٹ بولرز کی فہرست میں کورٹنی والش کو پیچھے چھوڑ دیا، ان کے مجموعی شکاروں کی تعداد 522 ہوچکی۔ اگرچہ

ان سے آگے مرلی دھرن، شین وارن، انیل کمبلے اور میک گرا موجود ہیں تاہم ابتدائی تین اسپنرز ہیں،ان کا مقابلہ میک گرا سے ہے جنھوں نے اپنے کیریئر کے دوران 563 وکٹیں لی تھیں۔دوسری جانب میک گرا نے کہا کہ میں 37 برس کی عمر میں ریٹائر ہوا، اگر اینڈرسن مزید 2برس کھیلیں تو پھر میرا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں، وہ حقیقت میں ایک بہترین بولر ہیں۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…