ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کی شادی برائیڈل شاورکی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

datetime 28  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آن لائن)قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اہم حصہ آل رانڈر اسماویہ اقبال اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کرنے جا رہی ہیں، بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب گھر پر ان کا برائیڈل شاور ہوا جس میں قومی ویمن ٹیم کی ساتھی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔ملتان سے تعلق رکھنے والی اسماویہ اقبال نے 12 سال پہلے (28 دسمبر 2005 ) نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی سے بطور آل رانڈر قومی ویمن ٹیم میں سری لنکا کے خلاف

ون ڈے کرکٹ میں ڈیبیو کیا۔ اپنے کیریئر کے 12 سال مکمل ہونے پر 30 سالہ اسماویہ اقبال نے زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ 30 دسمبر کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہوں گی۔بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب اسماویہ اقبال کا برائیڈل شاور ہوا جس میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادیے،اسماویہ اقبال کے برائیڈل شاور کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…