بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

اٹالین لیگ، ڈیگو میراڈونا کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

روم(سی پی پی) اطالوی فٹبال لیگ میں ماریک ہامسک نے ڈیگو میراڈونا کا ریکارڈ توڑدیا۔ماریک ہامسک نے نپولی کلب کیلیے قائم ارجنٹائنی فٹبالر ڈیگو میراڈونا کا ریکارڈ توڑدیا۔ نپولی نے اٹالین سیری اے میں ہفتے کی شب

سمپوڈریا کو 3-2 سے ہرادیا، سلواکین فٹبالر ہامسک نے اس مقابلے میں کلب کے لیے ایک گول بنایا جب کہ یہ نپولی کی جانب سے تمام ایونٹس میں ان کا مجموعی طور پر 116واں گول ثابت ہوا، اس طرح وہ میراڈونا کے آل ٹائم ریکارڈ 115 سے آگے نکل گئے، وہ 1991 سے اس ریکارڈ پر قابض تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…