جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان ٗویسٹ انڈیز ٹی 20 سیریز ٗ شیڈول کو حتمی شکل نہ دی جا سکی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز کے شیڈول کو تاحال حتمی شکل نہیں دی جا سکی ٗویسٹ انڈیز کی وجہ سے سیریز نومبر کے وسط میں کرانے پر غور کیا جانے لگا۔ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیزکے کھلاڑیوں کی

عدم دستیابی کے باعث شیڈول فائنل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک ٹی 20 کے بعد سیریز کرانے کا اعلان کیا ہے ٗمیچز کیلئے 13 ٗ 15 اور 19 نومبر کی تاریخیں زیر غور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…