منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سری لنکا نے کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے خلاف پانچویں ون ڈے میچ میں شکست کے بعد ہونے والے کلین سوئپ کے ساتھ ہی سری لنکا نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ٹیسٹ میچ میں کلین سوئپ کرنے والی سری لنکن ٹیم ون ڈے سیریز میں بے دانت کی شیر نظر آئی اور پاکستان نے پوری سیریز میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف کو باآسانی شکست سے دوچار کر کے 5۔0 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔اس سیریز میں شکست کے ساتھ ہی سری لنکن ٹیم نے نیا بدترین عالمی ریکارڈ بھی بنا دیا جو آج تک کرکٹ

کی تاریخ میں کوئی بھی ٹیم نہ بنا سکی۔پاکستان سے سیریز سے قبل سری لنکا کو 2017 میں جنوبی افریقہ اور بھارت کے ہاتھوں بھی کلین سوئپ کا منہ دیکھنا پڑا اور پاکستان کے خلاف شکست کے ساتھ ہی یہ ان کا رواں تیسرا کلین سوئپ ہے جو کرکٹ کی تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ ہے۔اس سے قبل دنیا کی کسی بھی ٹیم کو ایک سال کے دوران تین کلین سوئپ نہیں ہوئے تاہم 2017 میں جنوبی افریقہ، بھارت اور پاکستان کے ہاتھوں کلین سوئپ کے ساتھ سری لنکا نے یہ بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…