جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

دوسرے ہی میچ میں عثمان خان شنواری نینئی تاریخ رقم کر دی،دنیا کے تیسرے باؤلر بن گئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی ٹیم سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کارکردگی کے باعث پہلے چار ون ڈے اور سیریز اپنے نام کرچکی ہے، جبکہ پانچویں اور آخری ون ڈے میں بھی قومی ٹیم کی کارکردگی شاندار ہے۔ پانچوں میچ میں آئی لینڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اچھا ثابت نہ ہوا اور ان کی پہلی پانچ وکٹیں صرف 20 سکور پر گر گئیں، جو عثمان خان نے حاصل کیں۔ ابھرتے ہوئے فاسٹ بالر

نے شاندار سپیل کیا جو مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے اپنے پہلے اور دوسرے اوور میں مسلسل دو دو وکٹس حاصل کیں جبکہ تیسرے اوور کی تیسری گیند پر بھی وکٹ ان کے حصے میں آئی۔اس طرح وہ دنیا کے تیز ترین 5 وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے فاسٹ باولر بن چکے ہیں۔ اس سے قبل چمندا واس نے 16 گیندوں پر 5 وکٹس حاصل کیں تھیں جبکہ کینیڈا کے ٹم ویندر نے یہ کارنامہ 20 گیندوں میں سر انجام دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…