جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ ٹیم کا اہم باؤلر آخری ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر،بابراعظم کے بارے میں بھی تشویشناک دعویٰ کردیاگیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) فاسٹ بولررومان رئیس انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔بتایا گیاہے کہ رومان رئیس بائیں کہنی میں سوجن کے باعث انجری کا شکار ہوئے ہیں ۔رومان رئیس

کے متبادل کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ دوسری جانب نوجوان بیٹسمین بابراعظم بھی فٹنس مسائل کاشکار ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی فٹنس پریشان کن نہیں اور وہ ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے دستیاب ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…