منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی سی سی انٹی کرپشن یونٹ کی سرفرازاحمد سے پوچھ گچھ،سپاٹ فکسنگ قوم سے غداری ہے،عمران خان مشتعل،بڑا دعویٰ کردیا‎

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے سرفراز احمد کا آدھے گھنٹے انٹرویو لیا، آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے آفیسر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سے پوچھا کہ کبھی آپ نے بکی سے کوئی تحفہ لیا ہے اس کے علاوہ ایک اور سوال کیا کہ آپ بکی کو کب سے جانتے ہیں، اینٹی کرپشن یونٹ کے آفیسر نے آدھا گھنٹہ پاکستانی کپتان کا انٹرویو لیا، سرفراز احمد کی بکی بارے اطلاع دینے

پر تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ سرفراز احمد نے بکیز کو ایکسپوز کر دیا ہے اس لیے بکیزاب سرفراز سے ڈریں گے، اب وہ سرفراز احمد سے رابطہ نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد نے بورڈ کو آگاہ کرکے اچھا کام کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ سپاٹ فکسنگ قوم سے غداری ہے، سرفراز کو اس عمل پر میں داد دیتا ہوں، عمران خان نے کہا کہ کڑا احتساب ہوتا تو سپاٹ فکسنگ ختم ہو چکی ہوتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…