منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

یاسر شاہ کے ساتھ موازنہ اعزاز سے کم نہیں،کلدیپ یادو

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی ٹیم کے نوجوان لیگ سپنر کلدیپ یادو نے کہا کہ یاسر شاہ کے ساتھ موازنہ اعزاز کی بات ہے ۔ یاسر شاہ کا بالنگ انداز مجھے بہت پسند ہے ، میں ان کو فالو بھی کرتا ہوں ۔اپنے ایک بیان میں کلدیپ کا کہنا تھا کہ اتنے کم عرصے میں میرا نام دنیا

کے نمبرون بالر کے ساتھ لیا جا رہا ہے ، بلاشبہ وہ دنیا کے بہترین لیگ سپنر ہیں ۔ خیال رہے کہ کلدیپ نے اپنے کیریئر کا آغاز آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میں کیا تھا جس کے بعد آسٹریلوی ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر نے کلدیپ کا موازنہ یاسر شاہ کیساتھ کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…