جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقہ ٹاپ پوزیشن پر آگیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017 |

دبئی (آئی این پی)جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بڑی فتح کے ساتھ ہی عالمی رینکنگ میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ بھارتی ٹیم دوسرے نمبر پر چلی گئی ۔سری لنکا کے خلاف امارات میں جاری پانچ میچز کی سیریز میں 3-0 کی ناقابل شکست برتری لینے کے بعد

پاکستانی سائیڈ چھٹے درجے پر ہے جبکہ سری لنکن ٹیم تنزلی کے ساتھ 8 ویں نمبر پر پہنچ گئی۔پروٹیز کے پاس کے موجودہ پوزیشن مستحکم بنانے کا بہترین موقع اتوار کو ہوگا جب وہ بنگلہ دیش کے خلاف تیسرا ایک روزہ میچ کھیلے گی۔اسی روز بھارتی ٹیم ممبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز

کا پہلا میچ کھیلے گی، اگر میزبان ٹیم کو شکست ہوئی تو اس کے اور جنوبی افریقا کے پوائنٹس میں واضح فرق پیدا ہوجائے گا۔عالمی رینکنگ میں آسٹریلیا تیسرے، انگلینڈ چوتھے، نیوزی لینڈ پانچویں، بنگلہ دیش ساتویں، ویسٹ انڈیز نویں، افغانستان 10ویں، زمبابوے 11ویں اور آئرلینڈ 12ویں نمبر پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…