جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ اب بھارت میں بھی،زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شائقین بھی پہلی بار پی ایس ایل کے میچز براہ راست ٹی وی اسکرین پر دیکھ سکیں گے۔ایک رپورٹ کے مطابق پڑوسی ملک کے ایک چینل نے نشریاتی حقوق حاصل کرلیئے ہیں، یاد رہے کہ اس سے قبل بھارتی

شائقین پی ایس ایل کے میچز براہ راست نہیں دیکھ پائے تھے۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد آئندہ سال فروری میں ہو گا، بھارتی نشریاتی ادارے کے ساتھ معاہدے کے بعد میچز دیکھنے والے ناظرین کی تعداد میں خاطر خواہ اضافے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…