منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم ملتان سلطان نے اپنے 09ابتدائی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں پہلی مرتبہ حصہ لینے والی ٹیم ملتان سلطان نے پی ایس ایل کیلئے اپنے ابتدائی 09کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ۔ بتایاگیا ہے کہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں حصہ لینے والی ٹیم ملتان سلطان نے اپنے 09ابتدائی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا جس میں کیرون پلارڈ ،

کمار سنگا کارا ، شعیب ملک ، صہیب مقصود ، کاشف بھٹی ،محمد عرفان،سہیل تنویر ، جنید خان اور محمد عرفان خان شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…