منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کپتان سرفراز نے بڑی ہمت بڑھائی ٗوہاب ریاض

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

دبئی (این این آئی)سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں شاندار بولنگ کرنے والے وہاب ریاض نے کہاہے کہ کپتان سرفراز نے بڑی ہمت بڑھائی اور کہا کہ وکٹیں چاہئیں ۔ ایک انٹرویو میں وہاب ریاض نے کہا کہ میچ کے تیسرے روز کپتان سرفراز نے کہا کہ جو چند اوورز کا کھیل بچا ہے بس ڈٹ کر بولنگ کرو، بمباری کرو ، وکٹ چاہئیں،خدا کا شکر ہے کامیابی

ملی اور میچ میں واپسی کا موقع ملا۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نے کہاکہ سرفراز اور اسد شفیق اچھے اور سینئر کھلاڑی ہیں، دعا ہے کہ یہ دونوں ہی میچ جیت پر ختم کریں ٗامید ہے دونوں میچ جتوادیں گے۔انہوں نے کہا کہ پہلی اننگز میں پانچ بار رنر اپ کے معاملے کو لطیفہ ہی بنا دیا گیا ہے ٗ میں تو بس نو بال نہیں کرنا چاہ رہاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…