اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

سری لنکا سے شکست کا انتقام لینے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم میں اہم تبدیلیاں!!

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا ۔یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہو گا ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ان فٹ حسن علی کی جگہ وہاب ریاض ٹیم کا حصہ ہوں گے۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ بیٹنگ لائن میں تبدیلی نہیں لائی جارہی۔سرفراز احمد نے کہا کہ یہی نوجوان

بیٹسمین رہیں گے، امید ہے اچھا کھیل کر میچ جیتیں گے۔سرفراز احمد نے کہا کہ ابوظبی ٹیسٹ جیتنا چاہتےتھے لیکن اب دباؤ میں ہیں۔اس موقع پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل نے کہا کہ یاسر شاہ عمدہ اسپنر ہیں. اُن سے نمٹنے کی منصوبہ بندی کی ہے، پچ دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ دونوں ٹیموں کے اسپنرز میں مقابلہ ہوگا۔چندی مل نے کہا کہ وننگ کمبی نیشن کو تبدیل نہیں کرنا چاہتے، دونوں ٹیموں میں سخت مقابلہ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…