منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کرکٹ اب اور بھی مختصر، ٹی 10 کا اعلان کر دیا گیا، حیرت انگیز تفصیلات جاری

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ میں اب ٹی 10 متعارف کرانے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ سے شروع ہونے والی کرکٹ ون ڈے پھر ٹی 20 اور اب ٹی 10 کی طرف جا رہی ہے، واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کا ایک اور بڑا فارمیٹ ٹی 10 متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور یہاں دسمبر میں 10 اوورز پر مشتمل ٹی10 لیگ کا انعقاد

کیا جائے گا۔ دسمبر میں شارجہ میں دس اوورز کی لیگ کرانے کا فیصلہ کیاگیا ہے اس ٹی 10 لیگ میں مایہ ناز کھلاڑی شاہد خان آفریدی، وریندر سہواگ، کمارا سنگاکارا اور آئن مورگن بھی اپنے کھیل کا جوہر دکھائیں گے، اس میچ میں ایک اننگز 45 منٹ کی ہو گی اور یہ میچ 90 منٹ کے دورانیے پر محیط ہو گا، یاد رہے کہ ٹی 20 کرکٹ کو 2003 میں متعارف کرایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…