منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ایشین تھروبال چمپئن شپ 25 دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگی

datetime 30  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین تھروبال چمپئن شپ 25 دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ میں 13 ممالک کی مرد اور خواتین کی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان، بھارت، ملائیشیا، سری لنکا، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، سنگاپور، تھائی لینڈ، متحدہ عرب امارات،

افغانستان، نیپال، شام اور یوگنڈہ شامل ہیں، جبکہ 29 دسمبر کو ایشین بیچ تھروبال چمپئن شپ ہوگی۔ چمپئن شپ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چمپئن شپ سے ملک تھروبال کے کھیل کو فروغ حاصل ہوگی اور ایونٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…