منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

قومی ٹیم ایشین بیس بال چمپئن شپ میں شرکت کے لئے (آج) تائیوان روانہ ہوگی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم ایشین بیس بال چمپئن شپ میں شرکت کیلئے (آج) ہفتہ کو تائیوان روانہ ہوگی ٗ چمپئن شپ 2 سے 8 اکتوبر تک کھیلی جائے گی ٗ ایونٹ میں 18 رکنی قومی ٹیم شرکت کرے گی، چمپئن شپ میں 8 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ٗ گروپ اے میں پاکستان ، چین، جاپان اور تائیوان جبکہ گروپ بی میں سری لنکا، فلپائن، ہانگ

کانگ اور کوریا کی ٹیمیں شامل ہیں، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل(ر) عارف حسن قومی بیس بال ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے کھلاڑیوں کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا جبکہ پاکستان بیس بال فیڈریشن کے چیئرمین شوکت جاوید اور اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد رمضان قصوری بھی اس موقع پر موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…