منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی کھلاڑی افغان لڑکی کے ساتھ لندن میں کیا گل کھلاتے رہے؟ مشہور کرکٹر کا شرمناک سکینڈل منظرعام پر آ گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹر کا ایک اور بڑا سکینڈل سامنے آ گیا۔ ایک غیر ملکی خاتون نے قومی ٹیم کے نوجوان کرکٹر عماد وسیم پر دھوکا دہی اور جھانسا دینے کے سنگین الزامات عائد کر دیے ہیں۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والی اس خاتون نے الزام عائد کیا کہ عماد وسیم نے مجھے شادی کا جھانسا دے کر

دھوکا دیا۔ افغان خاتون کی عماد وسیم کے ساتھ تصاویر اور گفتگو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ہیں۔دوسری جانب عماد وسیم نے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایسی تصویریں چل رہی ہیں جو فوٹو شاپ ہے، تاہم انہوں نے تسلی بخش جواب دیے بغیر اپنا رابطہ نمبر بند کر دیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…