منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد گرلز نیٹ بال کپ آئندہ ماہ کھیلا جائے گا

datetime 27  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد گرلز نیٹ بال کپ آئندہ ماہ اکتوبر میں اسلام آباد میں کھیلا جائے گا،اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے محمد اشفاق نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں12 ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو چار گروپوں

میں تقسیم کیا جائے گا اور ہر گروپ سے ایک، ایک ٹیم سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرے گی،انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے کیا جائے گا جس میں ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان کیا جائے گا، ٹورنامنٹ نیٹ بال فیڈریشن کے قوانین کے مطابق کھیلا جائیگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…