منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ (آج) شروع ہوگا

datetime 27  ستمبر‬‮  2017 |

جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ (آج) جمعرات سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی ٹیم ان دنوں دورہ جنوبی افریقہ پر جہاں وہ دو ٹیسٹ،

تین ون ڈے اور دو ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ (آج) سے2 اکتوبر جبکہ دوسرا ٹیسٹ 6 سے 10 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 15 اکتوبر، دوسرا 18 اکتوبر اور تیسرا 22 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ دورے میں شامل پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل 26 اکتوبر جبکہ دوسرا 29 اکتوبر کو ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…