جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ میچ (آج) کھیلا جائیگا

datetime 27  ستمبر‬‮  2017 |

بنگلور (این این آئی)بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ(آج)28 ستمبر کو بنگلور میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ 28 ستمبر کو بنگلور میںکھیلا جائیگا جبکہ

پانچواں اور آخری میچ یکم اکتوبر کو ناگپور میں کھیلا جائے گا، اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 7 اکتوبر رانچی کے مقام پر کھیلا جائیگا، دوسرا میچ 10 اکتوبر کو گوہاٹی میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری میچ 13 اکتوبر کو حیدرآباد، دکن میں کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ بھارت نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 26 رنز سے شکست دی تھی، دوسرے

میچ میں میزبان ٹیم نے 50 رنز سے کامیابی حاصل کی جبکہ تیسرے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا سے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…