منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پشاور زلمی سے راستے الگ؟ شاہد آفریدی نے ’’تبدیلی ‘‘ دکھادی

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اپنی سابق فرنچائز پشاور زلمی سے نالاں نظر آتے ہیں جس کی ایک جھلک میران شاہ میں ہونے والے امن کپ ٹورنامنٹ کے دوران نظر آئی جب یو کے جرنلسٹ الیون کے ساتھ میچ کے دوران آفریدی نے پشاور زلمی کی جگہ پاک فوج کا ’’لوگو ‘‘استعمال کیا۔پاک آرمی، پی سی بی اور پشاور زلمی کے اشتراک سے

ہونے والے ٹورنامنٹ میں شاہد آفریدی کے رویے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ وہ اپنی سابقہ فرنچائز میں جانے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ یاد رہے کہ شاہد آفریدی پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں کراچی کنگ کی نمائندگی کریں گے۔شاہد آفریدی اور زلمی فرنچائز کے درمیان تنازعہ اس وقت بھی خبروں کی زینت بنا تھا جب آفریدی نے پشاور زلمی کی قیادت ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیرن سیمی کو سونپ دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…