پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

کلدیپ یادیو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ہیٹرک کرنے والے تیسرے بھارتی بائولر بن گئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ (این این آئی)بھارتی ٹیم کے سپنر کلدیپ یادیو نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں ہیٹرک کر ڈالی، وہ ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں ہیٹرک کرنے والے تیسرے بھارتی بائولر بن گئے ہیں، انہوں نے کینگروز کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں اننگز کے 33 ویں

اور اپنے آٹھویں اوور میں میتھیو ویڈ، آشٹن ایگر اور پیٹ کمنز کو آئوٹ کر کے شاندار ہیٹرک کی، اس سے قبل بھارت کی طرف سے چیتن شرما اور کیپل دیو بھی ایک روزہ کرکٹ میچ میں ہیٹرک کا اعزاز پا چکے ہیں، چیتن شرما نے 1987ء میں نیوزی لینڈ جبکہ کیپل دیو نے 1991ء میں سری لنکا کے

خلاف میچ میں ہیٹرک کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…