منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

وقار یونس کا اسلام آباد یونائیٹڈ سے منسلک ہونےکا امکان

datetime 13  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس کے پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطان کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہ ہوسکے تاہم اب وقار یونس اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ فیصلہ کن مذاکرات میں داخل ہوگئے ہیں۔امکان ہے کہ فروری میں وقار یونس سابق کپتان وسیم اکرم کی جگہ اسلام آباد میں ذمے داریاں سنبھالیں گے۔ ذرائع کے مطابق وقار یونس ان دنوں لاہور میں ورلڈ الیون کے میچوں کی کمنٹری کے لئے آئے

ہیں۔وقار یونس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے ساتھ بات چیت جاری ہے جلد معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ وسیم اکرم نے ملتان کی نئی فرنچائزجوائن کی ہے۔وقار یونس پی ایس ایل کے ابتدائی دونوں ایڈیشنز میں کسی فرنچائز کے ساتھ منسلک نہیں تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…