پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں کرکٹ بحالی ،کراچی سے کرکٹ کے جنونی نے2 ٹرک سجا کر لاہور بھیج دیئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان آزادی کپ کو سپورٹ کرنے کے لئے کراچی سے کرکٹ کے جنونی نے2 ٹرک لاہور بھیج دیئے۔ ٹرکوں پر کھلاڑیوں کی تصاویر آویزاں ہیں۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے متوالے ایک سے بڑھ کر ایک، آزادی کپ لاہور میں لیکن جوش کراچی میں بھی عروج پر ہے۔ ورلڈ الیون کی آمد کی خوشی میں کراچی سے 2 ٹرکوں کو سجا کر لاہور بھیج دیا گیا۔ ان ٹرکوں کو نہ صرف آزادی کپ

کے رنگوں میں رنگا گیا بلکہ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی تصاویر سے بھی سجایا گیا ہے۔دونوں ٹرکوں پر پانی کی 50 ہزار بوتلیں موجود ہیں۔ ان ٹرکوں کے ذریعہ اسٹیڈیم کا رخ کرنے والے شائقین کی پیاس بھجائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…